Taveezat

اللہپاک نے انسان کو پیدا کیا اوراس کے ساتھ کئی ساری چیزوں کا تعلق جوڑا ، بیماری بھی انہیں میں سےایک  ہے ۔ انسان جب بیمار ہوتا ہے تو بیماری سے شفاء حاصل کرنے کےلیے مختلف طریقوں کواپناتا ہے۔ ان طریقوں میں سے ایک طریقہ قرآن و سنت کے مطابق تعویذات وغیرہ بھی ہیں ۔تعویذات ،تعویذ کی جمع ہےاور عربی میں اسے تَمِیْمَۃ کہتے ہیں۔زمانَۂ جاہلیت میں جب کسی کو کوئی نظر لگ جاتی تو اہل عرب اس پر کچھ پڑھ کردم کرتے جیسا کہ حضرت عوف بن مالک اَشْجَعی رَضیَ اللہُ عَنْہفرماتے ہیں: ہم دور جاہلیت میں دم کیا کرتے تھے تو ہم نے عرض کی یارسول اللہصَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَسَلَّم اس بارے میں آپ کی کیا رائے ہے؟ ارشاد فرمایا: اپنےمنتر مجھے سناؤ۔ ان میں کوئی حرج نہیں  جب تک کہ ان میں شرک نہ ہو۔(صحیح مسلم) بعض اوقات کچھ لکھ کر اس کے گلے میں لٹکا دیتے تھے اسے تَمِیْمَہ کہتے تھے ۔ہمارے معاشرہ میں جہاں لوگوں کی ایک بڑی تعداد اس عمل سے فوائد حاصل کرتی نظر آتی ہے وہیں کچھ لوگ اس کو شرک و بدعت کہتے بھی دکھائی دیتے ہیں۔  آئیے قرآن و سنت کی روشنی میں اس  کی شرعی حیثیت جانتے ہیں 

Contact us for all your problems and Get 100% Result

Professor.Javed Hussian Shah

Call Us:0092-300-4222246

Professor Javeed Hussain Shah is Experienced Rohani Aamil. He is Pofessional Atrologer, Amil, as well a Mahir e ilm ul Ramal. ilm ul jaffer.

LATEST NEWS

ISLAMIC CENTER YOUTH PARTICIPATE

 

ISLAMIC CENTER YOUTH PARTICIPATE

 

Flag Counter

NEWSLETTER

© 2017. All rights reserved. Ennovive pvt ltd.